جو شادی شدہ مرد اپنی بیویوں سے اس گھٹیا اور شرمناک طریقے سے جنسی عمل کرتے ہیںانھیں کینسر لاحق ہونے کا امکان یقینی ہوتا ہے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) دور حاضر میں میاں بیوی کا فطری تعلق بھی فحش فلموں کے اثرات سے آلودہ ہوتا جا رہا ہے۔میاں اور بیوی قربت کے لمحات سے بھرپور طریقے سے لطف اندوز ہونے کیلئے فحش ویڈیو ز سے اس حد تک متاثر ہو گئے ہیں کہ انھوں نے ہم بستری کے دوران غیر فطری اور صحت کے اعتبار سے انتہائی مضر اور وحشیانہ حرکات و سکنات کو
بھی اپنا معمول بنا لیا ہے۔ حال ہی میں ایک صحت کے ماہرین کی ایک تحقیق سامنے آئی ہے جس میں جنسی عمل کے دوران اپنائے جانے والے ایک قبیح کام کے ہولناک نتائج کھول کر شادی شدہ جوڑوں کے سامنے رکھ دیے ہیں۔امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنسدان کہتے ہیں کہ ایسے مرد جو جنسی عمل کے دوران منہ کا استعمال کرتے ہیں ان میں دماغی اور گردن کے کینسر پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے۔ اسی طرح سیگریٹ نوشی کے عادی مرد جو جنسی عمل کے دوران منہ کا استعمال کرتے ہیں ۔ان میں کینسر کی ایک قسم ایچ پی وی کا مہلک مرض پیدا ہونے کا سنگین خدشہ ہوتا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جنسی تعلق کے دوران منہ کا استعمال بے حد ضرر رساں عمل ہے اس سے قطعی طور پر اجتناب برتا جانا چاہیے۔ تاہم انھی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کی جانب سے جنسی عمل کے دوران منہ کا استعمال مردوں کے معاملے میں انتہائی کم مضر ہے اور اس کے منفی اثرات کی شرح مردوں کی نسبت کہیں کم ہے۔۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جنسی تعلق کے دوران منہ کا استعمال بے حد ضرر رساں عمل ہے اس سے قطعی طور پر اجتناب برتا جانا چاہیے۔ تاہم انھی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کی جانب سے جنسی عمل کے دوران منہ کا استعمال مردوں کے معاملے میں انتہائی کم مضر ہے اور اس کے منفی اثرات کی شرح مردوں کی نسبت کہیں کم ہے

Comments

Popular posts from this blog

مردانہ کمزوری کا سب سے حیران کن اور جادوئی علاج سامنے آگیا۔۔ عام دستیاب یہ گولی صرف 42دن کھائیں۔۔88فیصد تک طاقت بحال ہو جائے گی

مردانہ کمزوری کا نہایت سستا اور تیز اثر علاج

مردانہ کمزوری دوری کرنے کا صدیوں پرانا اور آزمایا ہوا سستا ترین نسخہ تو گھر میں بیٹھ کر بھی تیار ہوسکتا ہے